18 Nov سیّدنا عمرو ابن رباب رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 443 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن رباب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن فہشم بن سعیدبن سہم قریشی سہمی۔بعض لوگ کہتےہیں کہ ان کانام عمیر تھامہاجرین حبش سے ہیں واقعہ عین النمرمیں خالد بن ولید کے ساتھ شہید ہوئے تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء