۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نےلکھاہےاورکہاہے کہ یہ دوسرے شخص ہیں سعید نے ان کا تذکرہ لکھاہےاورحزام بن ہشام سے انھوں نے اپنے والد عمروبن سالم سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ انس بن زنیم نے آپ کی ہجوکی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی جان بخشی فرمائی۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)