۔طبرانی نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا اللہ مددکراس کی جو علی کی مدد کرے یااللہ بزرگی کراس کی جو علی کی بزرگی کرے۔ ان کا تذکرہ ابونعیم نےلکھاہےاورکہاہے کہ ان کی حدیث کی سند میں کلام ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)