عبدی (یعنی قبیلہ عبدالقیس کے) ان کا تزکرہ صرف ابن مندہ نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ یہ اپنی قوم کی طرف سے رسول خدا ﷺ کے پاس آئے تھے اور یہی محمد بن سعد واقدی سے مروی ہے حالانکہ یہ وہم ہے اور س تذکرہ میں جو س کے بعد جو اس کی بحث آئے گی۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)