ابن عبدکنیت ان کی ابوالحجاج ہے شمالی ہیں بعض نے بیان کیاہے کہ ان کا نام عبداللہ بن عبدہے یہ اپنی کنیت کے ساتھ زیادہ مشہور تھے ہم ان کو انشاء اللہ تعالیٰ کنیت کے باب میں (پورے طورسے) ذکرکریں گے۔ان کاتذکرہ ابوعمر نے ابوالحجاج شمالی کے عنوان میں لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)