ا بن حشیش ان کی کنیت ابوحازم تھی احمسی ہیں احمس بن غوث کے خاندان سے تھےیہ قیس ابن ابی حازم کے والد تھے ان سے ان کے بیٹے قیس نے روایت کی ہے اور یہ (عبدعوف)اپنی کنیت سے مشہورہیں بعض لوگوں نے ان کا نام عبدعوف بیان کیاہے اس کوہم نے باب کنیت میں ذکرکیاہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)