09 Oct سیّدناعبد ابن عبدغنم رضی اللہ عنہ 2015-10-09 علمائے اسلام متفرق 435 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبد ابن عبدغنم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوہریرہ (ان کی کنیت تھی)دوسی ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث کی روایت تمام صحابہ سے زیادہ کی ہے ان کے نام میں بہت اختلاف کیاگیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ تجویزوآراء