14 Nov سیّدنا عبد ابن عبدجدل رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 346 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبد ابن عبدجدل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) زمانۂ قدیم سے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاجاتاہے مگر(ان کا صحابی ہونا) صحیح نہیں ہے ان سے معبد بن خالد نےروایت کی ہے ان کوبخاری نے تابعین میں ذکرکیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء