14 Nov سیّدنا عبد بن جلندی رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 273 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبد بن جلندی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ا یہ اوران کے بھائی جیفررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسلام لائے تھے اور (شہر)عمان میں (رہتے)تھے۔ان کا بیان ابوعمرنے ان کے بھائی جیف کے تذکرے میں لکھاہے اور ہم نے بھی ان کوجیفرکے تذکرے میں بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء