14 Nov سیّدنا عبد ابن قیس رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 486 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبد ابن قیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عامربن خالد بن عامر بن زریق انصاری زرقی ہیں یہ (بیعت)عقبہ اور(غزوۂ) بدر میں شریک تھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء