09 Oct سیّدناعبدقیس رضی اللہ عنہ 2015-10-09 علمائے اسلام متفرق 397 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدقیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن لائی بن عصیم۔یہ انصارکے خاندان بنی ظفرکے حلیف تھے ابوعمرنے بیان کیاہے کہ ان کے نسب کومیں نہیں جانتاہوں یہ غزوۂ احد میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ تجویزوآراء