14 Nov سیّدنا عبد رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 324 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) زمعہ کے والد تھے بلوی ہیں یہ ان شخصوں میں سے ہیں جنھوں نےدرخت کے نیچے بیعتہ الرضوان والی بیعت کی تھی یہ مصرمیں رہتے تھے ان کے نام میں اختلاف کیاگیاہے جعفر نے کہاہے کہ ان کا نام عبدتھا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء