بن اسید اس نسب کوابن شاہین نے بیان کرکے کہاہے کہ اسی طرح ابن ابی داؤد نے بھی بیان کیاہے۔ان کے حال میں اختلاف کیاگیاہے یزیدبن ہارون نے عوام بن حوشب سےانھوں نے سفاح بن مطر شیبانی سے انھوں نے عبدالعزیز بن عبداللہ بن اسید سے روایت کرکے بیان کیا ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعرفہ کادن ایسادن ہے کہ اس میں لوگ پہچانے جاتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔