ا؎ موذن تھےحارث ابن ابی اسامہ نے روح بن عبادہ سے انھوں نے موسیٰ بن عبیدہ سے انھوں نے نافع سے انھوں نے عبداللہ بن عمرسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دوموذن تھے ان میں سے ایک حضرت بلال اوردوسرے عبدالعزیز بن اصم۔ان کا تذکرہ ابونعیم نے لکھاہے۔
۱؎ایک موذن حضرت کے ابن ام مکتوم بھی تھے۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)