08 Oct سیّدناعبدالعزیز ابن سنجر رضی اللہ عنہ 2015-10-08 علمائے اسلام متفرق 236 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدالعزیز ابن سنجر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن جبیربن منبہ بن سعد بن عبداللہ بن مالک غافقی ہیں ان کا نام عبدالعزی تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالعزیزرکھا۔یہ مصرچلے گئے تھے۔اس کو ابوعبداللہ جیزی نے بیان کیاہے۔ تجویزوآراء