03 Oct سیّدناعبدالرحمن رضی اللہ عنہ 2015-10-03 علمائے اسلام متفرق 284 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدالرحمن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن درہم کندی ہیں۔ان کا ذکرصحابہ میں کیاگیاہے انھوں نے استغفار کے متعلق رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے (ایک حدیث)روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصربیان کیا ہے۔ تجویزوآراء