03 Oct سیّدناعبدالرحمن ابن سعد رضی اللہ عنہ 2015-10-03 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 347 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدالرحمن ابن سعد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن زرارہ ۔ان کانسب ان کے والد کے ذکرمیں ہم بیان کرچکےہیں اوربعض لوگ ان کو ابن سعد بن زرارہ بیان کرتےہیں اور ان کا ذکربھی پہلے ہوچکاہے۔اس مقام پر ان کا ذکرصرف ابونعیم نے لکھاہے۔ تجویزوآراء