03 Oct سیّدناعبدالرحمن ابن سائب رضی اللہ عنہ 2015-10-03 علمائے اسلام متفرق 297 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدالرحمن ابن سائب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ابی سائب عبداللہ بن سائب کے بھائی ہیں واقعہ جمل۱؎میں شہیدہوئے ان کے والد کے مسلمان ہونے میں اختلاف کیاگیاہے جیساکہ ہم نے (اس اختلاف کو)ان کے نام سائب میں بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے۔ تجویزوآراء