خشنی کےبھائی تھے ان کےنام میں بہت اختلاف کیاگیاہے ہم نے اس (اختلاف) کو ان کے بھائی کے تذکرہ میں ذکرکردیاہے انھوں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وفات پائی تھی قاسم بن ثابت کی(کتاب)دلائل النبوت وغیرہ میں ان کاذکربہت ہے۔ ان کا تذکرہ غسانی نےلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)