بن عبدالمطلب بن ہاشم قریشی ہاشمی ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بھتیجے ہیں اور عبداللہ ابن عباس کے بھائی تھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئے تھے شہر افریقہ میں یہ اوران کے بھائی معبدبن عباس عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کے ساتھ شہید ہوئے اس کومصعب وغیرہ نے بیان کیاہے۔ابن کلبی نے کہاہے کہ عبدالرحمن بن عباس شہرشام میں شہید ہوئے تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)