بن ثعلبہ بن سحان بن عامر بن مالک بن عامر بن جشم بن تمیم بن عودمناہ بن تاج بن تیم بن اراشہ بن عامربن عبیلہ بن تسہیل بن فرار بن بلی۔عقیل کے والد اوربنوجحجابن کلفہ بن عمروبن عوف انصاری کے حلیف تھےان کا نام عبدالعزی تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھا یہ غزوۂ بدر میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔اورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے اس کوواقدی نے بیان کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)