14 Nov سیّدنا عبدالرحمن ابن عتبہ رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 383 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن ابن عتبہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عویم بن ساعدہ۔ابوعمرنے ان کا تذکرہ مختصرلکھاہے۔ ان کاصحابی ہونااورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رویت سےشرفیاب ہوناثابت نہیں ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء