13 Nov سیّدنا عبدالرحمن ابن درہم کندی رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 374 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن ابن درہم کندی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہیں۔ان کا ذکرصحابہ میں کیاگیاہے انھوں نے استغفار کے متعلق رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے (ایک حدیث)روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصربیان کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء