بن عقیل اوربعض نے (بجائے عقیل کے)معقل ثقفی بیان کیا ہے۔زیاد بن علاقہ نے عیسیٰ بن معقل سے روایت کی ہے کہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مع اپنے لڑکے کے آیا لوگ اس کو عارم کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن نام رکھا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)