بن شدادبن جذیمہ بن وراع بن عدی بن داربن ہانی داری ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبدالرحمن رکھا ان کا(اصل)نام عروہ تھا اور تمیم دارمی کے قبیلے سے تھے۔ ان کا
۱؎ترجمہ وہ لوگ لوٹ گئے اس حال میں کہ آنکھوں سے آنسو جاری تھےاس رنج میں کے ان کے پاس خرچ کرنے کونہیں ہے۱۲۔
تذکرہ ابوموسیٰ نے عروہ بن مالک کے نام میں کیاہے اورابن کلبی نے کہاہے کہ ان کا نام مروان بن مالک تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن نام رکھایہ ان داریوں سے ہیں جن کے لیے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے (غنیمت)خیبر (سے کچھ دینے)کی وصیت فرمائی تھی۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)