۔ان کا نسب ان کے بھائی عبداللہ کے بیان میں پہلے گذرچکاہے۔یہ انصاری حارثی ہیں غزوۂ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں شریک تھے جسرابوعبیدکے واقعہ میں شہیدہوئے یہ دونوں (یعنی عبدالرحمن اورعبداللہ ہذیہ ابن مربع اورمرارہ بن مربع کے بھائی ہیں۔ ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)