14 Nov سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 387 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن نعمان بن بزرج ان کوسیف نے فتوح میں ذکرکرکے کہاہے کہ مقام سباکے لوگوں میں سے جولوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایمان لائےوہ بازان اور سعد بن بالویہ اور عبدالرحمن بن نعمان بن بزرج اور وکبود ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء