13 Nov سیّدنا عبدالرحمن ابن رقیش رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 482 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن ابن رقیش رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن رباب بن یعمر اسدی ہیں غزوۂ احد میں شریک تھےیزید بن رقیش کے بھائی تھے ۔ ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء