13 Nov سیّدنا عبدالرحمن ابن رشید رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 393 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن ابن رشید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوموسیٰ نے کہاہے کہ بعض لوگ بحوالہ امام بخاری ان کو صحابی کہتے ہیں ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء