تمیمی ہیں واقدی نےکہاہے کہ یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پیداہوئے تھے اورحضرت ابوبکر کے ساتھ حج کیاتھا انھوں نے حضرت ابو بکروعمررضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے مدینہ میں چھلی بنانے والوں ترہ فروشوں ۱؎کے پاس ان کا مکان تھا ابوعمرنے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)