13 Nov سیّدنا عبدالرحمٰن ابن ثابت بن صامت رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 390 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمٰن ابن ثابت بن صامت رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عدی بن کعب انصاری ہیں ان کوبخاری نے صحابہ میں اورمسلم نے تابعین میں لکھاہے اور ان کے والد نے ایام جاہلیت میں وفات پائی ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء