بن یربوع بن عنکثہ بن عامر بن مخزوم قریشی مخزومی ہیں۔ان کا نام صرم تھا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھابعض کہتے ہیں کہ ان کے والد کانام صرم تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کرسعیدرکھا۔اورابوعمرنے کہاہے کہ یہی صحیح ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)