13 Nov سیّدنا عبدالرحمن ابن صخر رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 295 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبدالرحمن ابن صخر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کی کنیت ابوہریرہ تھی عبداللہ بن سعد زہری نے محمد بن اسحق سے روایت کی ہے۔ ابوہریرہ کانام عبدالرحمن بن صخرتھا۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ ۱؎ترہ فروش یعنی ترکاری فروش۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء