۔اسودکے والدتھے۔سندررومی تھےاورزنباع جذامی کے غلام تھےاور زنباع جذامی روح کے والد تھے طبرانی نے ان کانام عبدالرحمن بیان کیاہے اور دوسروں نے عبداللہ کہاہے ان سے یہ حدیث اوپرنقل ہوچکی ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطوردعاکے فرمایا)قبیلئہ اسلم کواللہ سلامت رکھے۔ان کاتذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ ابن مندہ نے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں کیاہے جن کانام معلوم نہیں ان کی حدیث اسلم وغفارکے ذکرمیں مروی ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)