سیّدنا عبدالرحمن ابن وائل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن عامربن مالک بن لوذان۔صحابی ہیں۔غزوۂ احد اور اس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے جنگ قادسیہ میں شہیدہوئے۔اس کو ابن قداح نے بیان کیاہے مگرابن قداح کے سوا کسی شخص نے ان کا غزوۂ احد میں شریک ہونانہیں بیان کیا۔