بن رافع بعض لوگوں نے ان کویزید بن راشد انصاری بیان کیاہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے یہ بصرے میں رہتے تھےان سے حسن بصری نے روایت کی ہے کہ بےشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے کہ تم لوگ سرخ رنگ سے پرہیزکرو کیوں کہ شیطان کو(سب زینتوں سے) سرخ رنگ کی زینت زیادہ محبوب ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)