07 Oct سیّدناعبدالرحمن مکفوف رضی اللہ عنہ 2015-10-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 450 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبدالرحمن مکفوف رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کا ذکرصلوۃ الاعمی (یعنی نابیناکی نماز پڑھنے کے بیان )میں کیاگیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے اورکہاہے کہ ہم نے کتاب وصائف میں ان کو ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء