01 Oct (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) 2015-10-01 علمائے اسلام متفرق 242 سال مہینہ تاریخ (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن وائل بن عامر بن مالک بن لودان۔یہ صحابی ہیں۔غزوہ احداورکل غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے ان کے بعد ان کی اولاد باتی تھی ان کے بھائی عبدالرحمٰن بن وائل ہیں انشاء اللہ تعٰالیٰ ان کا ذکراپنے موقع پر کیاجائے گا۔ تجویزوآراء