22 Sep سیدنا عبداللہ ابو عمر رضی اللہ عنہ 2015-09-22 علمائے اسلام متفرق 244 سال مہینہ تاریخ سیدنا عبداللہ ابو عمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ معبدبن قیس بن ضخر کے بھائی ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے ان کے بھائی معبد کے تذکرے میں ضمناً لکھ دیاہے۔ان کے بھائی معبد غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔ تجویزوآراء