22 Sep سیدنا عبداللہ ابن ابی معقل رضی اللہ عنہ 2015-09-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 364 سال مہینہ تاریخ سیدنا عبداللہ ابن ابی معقل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن ابی معقل۔انصاری۔یہ اپنے والد کے ساتھ غزوۂ احد میں شریک تھے انشاء اللہ تعالیٰ ہم ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں کریں گےان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ تجویزوآراء