10 Sep سیدنا عبداللہ ابن عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ 2015-09-10 علمائے اسلام متفرق 358 سال مہینہ تاریخ سیدنا عبداللہ ابن عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن عمروبن حزم انصاری۔عمارہ بن عمرو بن حزم کے بھائی ہیں ان کا ذکر مغازی میں آتا ہے مگر ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ تجویزوآراء