12 Nov سیّدنا عبداللہ ابن ابی معقل رضی اللہ عنہ 2015-11-12 علمائے اسلام متفرق 394 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ ابن ابی معقل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔انصاری۔یہ اپنے والد کے ساتھ غزوۂ احد میں شریک تھے انشاء اللہ تعالیٰ ہم ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں کریں گےان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء