12 Nov سیّدنا عبداللہ ابن بشر رضی اللہ عنہ 2015-11-12 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 428 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ ابن بشر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔جس وقت ہوازن کے لوگوں نے زمانہ رِدّت میں اسلام سے پھرجانے کا قصد کیا یہ وہاں سے علیحدہ ہوگئے تھے اسوغسانی نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء