01 Oct (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) 2015-10-01 علمائے اسلام متفرق 391 سال مہینہ تاریخ (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن ہند۔ان کی کنیت ابوہندہے۔انصاری ہیں۔بیاضی ہں ان سے جابر نے خمرکے برتنوں کے متعلق حدیث روایت کی ہے بغوی نے ان کا نام ایساہی بیان کیا ہے ان کا ذکر ابن مندہ نے کنیت کے باب میں کیا ہے۔ان کا تذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراً لکھا ہے۔ تجویزوآراء