12 Nov سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-12 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 414 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن مالک بن ابی قین۔خزرجی۔کعب بن مالک کے بھائی ہیں ان سے ان کے بھتیجے عبداللہ نے روایت کی ہے مگر ان کی روایت معلوم نہیں۔ان کی اور روایت بھی ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء