ابن مسعود غفاری ان سے ایک طویل حدیث فضائل ماہ رمضان میں مروی ہے بعض لوگوں نے روایت میں ان کانام عبداللہ بیان کیا ہے مگراکثر روایتیں ہی ان سےمنقول ہیں ان میں ان کانام نہیں ہے(صرف ابن مسعودہی)ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے کنیت کے باب میں انشاء اللہ تعالیٰ ان کا تذکرہ کیاجائے گا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)