30 Sep (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) 2015-09-30 علمائے اسلام متفرق 387 سال مہینہ تاریخ (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن نضلہ بن مالک بن عجلان بن زید بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج انصاری خزرجی۔ بدر میں شریک تھے اوراحد کے دن شہید ہوئے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ تجویزوآراء