13 Nov سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-13 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 325 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن نہیک۔یہ مالک بن حسل کی اولا د میں ہیں۔ان کاتذکرہ ابن واب نے صحابہ میں لکھاہے۔اورکہا ہےکہ ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ)بنی معیض اورمحارب بن فہر کے پاس بھیجا تھا تاکہ ان لوگوں کودعوت اسلام دیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء