ابن قداذ حارثی۔ابن اسحاق نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے جوقبیلہ بنی حارث بن کعب سے خالد بن ولید کے ہمراہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں آئے تھے۔بعض لوگوں نے ان کو عبداللہ بن قریظ بھی کہا ہے ان کا تذکرہ اپنے مقام پرکیاجائے گا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)