12 Nov سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-12 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 471 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن قنیطی ابن قیس بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن مجد بن حارثہ انصاری۔غزوہ احد میں شریک تھے اور جسرابی عبیدہ کے دن یہ اوران کے دونوں بھائی عقبہ اور عباد شہید ہوئے ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء